ایمانداری کی پہچان
دنیا میں انسان دو طرح کی صفت سے متصف ہوا کرتی ہے ایک ایمانداری اور دوسری بے ایمانی دونوں کی ایک ایک علامت ہے پہچان ہے جس کے ذریعے ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ یہ ایمانداری کی لائن سے ہے اور یہ بے ایمانی کے لائن سے ہے آج دنیا کے لوگ ان دونوں صفتوں میں سے بے ایمانی
والی صفت سے بہت زیادہ متصف ہیں قدم قدم پر لوگ بے ایمانی کرتے ہوے دکھائی دیتے ہیں اور ذو جہت والی صفت اپنا کر لوگوں کو بے وقوف بناتے ہیں اور یہ کر کے اپنے من میں بہت خوش ہوتے ہیں طرح طرح کے مثال موجود ہیں کوئی اپنے عمل کو ایمانداری سے کرنا نہیں چاہتا ہے خاص
طور پر جو لوگ سرکار کے نوکر ہیں وہ بہت زیادہ بے ایمانی کے ساتھ کام کرتے ہیں لگتا ہے کہ انکو مرنا نہیں ہے ہمیشہ باقی رہنے کے لئے آیا ہے
ईमानदारी की पहचान
संसार में मनुष्य की दो विशेषताएँ होती हैं, एक ईमानदारी और दूसरी बेईमानी। एक वह निशान जिससे हम कह सकते हैं कि वह ईमानदारी की रेखा से है और वह आज बेईमानी की रेखा से है। संसार में इन दो गुणों से अधिक बेईमानी की विशेषता है। कदम दर कदम लोग बेईमान प्रतीत होते हैं और
तर्क के गुण को अपनाने से वे लोगों को मूर्ख बनाते हैं और ऐसा करने से उनके मन में बहुत खुशी होती है। सभी प्रकार के उदाहरण हैं। कोई भी अपना काम ईमानदारी से नहीं करना चाहता, खासकर जो सरकारी कर्मचारी हैं। वे बहुत बेईमानी से काम करते हैं। ऐसा लगता है कि उन्हें मरना नहीं है।
Recognition of honesty
In the world, man is characterized by two attributes, one is honesty and the other is dishonesty. One is the sign by which we can say that it is from the line of honesty and it is from the line of dishonesty today. The
people of the world are more characterized by dishonesty than these two attributes. Step by step people appear to be dishonest and by adopting the attribute of reason they make people foolish and by doing this they
are very happy in their minds. There are all kinds of examples. No one wants to do their job honestly, especially those who are government servants. They work with a lot of dishonesty. It seems that they don't have to die. Is
Blogger Comment
Facebook Comment