آزادی کی خوشی بجا ہے
ہندوستان ہمیشہ سے آزاد تھا اور آزادی ہر اعتبار سے تھی مال و زر کے اعتبار سے ہندوستان آزاد رہا ہے شہرت و جاہ کے اعتبار سے یہ ملک ایک خاص مقام رکھتا تھا اسکی شہرت اور خصوصیات کی وجہ سے اس ملک کو لوٹنا چاہا اور لوٹ بھی لیا انگریز کے انے سے تقریباً سو سال پہلے اس
ملک کے امن و امان میں دخل اندازی کرنا شروع کر دیا تھا ظلم کے ذریعے اسی کے ساتھ ساتھ لوگ آگے بڑھتے گئے ملک میں ایک فتنہ کی شکل بن گیا تھا لوگ پریشان تھے اسی درمیان انگریز ہندوستان آیا اور یہاں کے مغل سلطنت کو زیر کر کے ملک پر قابض ہو چکا آہستہ آہستہ سب باشندوں
پر اپنا مالکانہ حق جتانے لگے ایک غیر ملکی نظام اس ملک کے لوگوں پر مسلط کرنے لگے بالآخر ہندوستانی شہری جاگے اور ان کے خلاف پورے بھارت میں ایک اتحادی تحریکیں چلائیں اور لوگوں کو ان کے ظلم سے آگاہ کیا ایک وقتاایسا آیا کہ سب لوگوں کی اتحادی فولادی طاقت کے سامنے
انگریز ٹک نہیں پائے اور دم دبا کر ملک ہندوستان سے بھگنے پر مجبور ہو گئے پر ایک بات افسوس کی یہ ہے کہ بھارت ملک کو ہمیشہ کے لئے کمزور کر دیا پہلے کی طرح ہند کبھی نہیں بن سکتا ہے
आजादी की खुशी जायज है
भारत हमेशा स्वतंत्र रहा है और हर तरह से स्वतंत्रता थी। भारत धन के मामले में स्वतंत्र रहा है। प्रसिद्धि और महिमा के मामले में, इस देश का एक विशेष स्थान था। अंग्रेजों के आने से लगभग सौ साल पहले, उन्होंने इसमें हस्तक्षेप करना शुरू कर दिया था इस देश की शांति और व्यवस्था। साथ ही, लोग
उत्पीड़न के माध्यम से आगे बढ़ रहे थे। और यहां मुगल साम्राज्य को अपने अधीन करके और देश पर कब्जा करके, यह धीरे-धीरे अपने सभी निवासियों पर अपना स्वामित्व स्थापित करना शुरू कर दिया, एक विदेशी व्यवस्था लागू कर दी इस देश के लोग। भागो और लोगों को उनके उत्पीड़न के
बारे में जागरूक करें। एक समय आया जब अंग्रेज सभी लोगों की सहयोगी इस्पात शक्ति के सामने खड़े नहीं हो सके और देश को दम घुटने से भारत से भागने के लिए मजबूर होना पड़ा। कमजोर के लिए भारत पहले जैसा कभी नहीं बन सकता
The joy of freedom is justified
India has always been free and independence was in every respect. India has been free in terms of wealth. In terms of fame and glory, this country had a special place. About a hundred years
before the arrival of the British, they started interfering in the peace and order of this country. At the same time, the people were advancing through oppression. And by subjugating the Mughal Empire and
occupying the country, it gradually began to assert its ownership over all its inhabitants. A foreign system began to impose on the people of this country. Run and make the people aware of their oppression. There
came a time when the British could not stand in front of the allied steel power of all the people and the country was forced to flee from India by suffocation. Weakened for India can never be like before
Blogger Comment
Facebook Comment