اچھا سماج کا نرمان کیسے ہوگا
آج ہر طرف اسکی سخت ضرورت ہے کہ ہمارا سماج کیسے اچھا بنے اور سماج کے ہر افراد خوش و خرم کیسے رہے انسانی زندگی میں جماعت بہت ہی زیادہ معنی رکھتا ہے جماعت پر اللہ کی خصوصی رحمت اور طاقت شامل حال ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ اللہ نے فرمایا کہ رب کا ہاتھ
جماعت پر ہوتی ہے جو لوگ جماعت کے ساتھ ہوتے ہیں وہ نقصان سے بچے رہتے ہیں اور جو لوگ تنہا ہوتے ہیں وہ کافی پریشانی میں مبتلا ہو جاتا ہے اس لئے ہم سب کو سماج والی جماعت میں استحکامیت کے ساتھ رہنا چاہئے ہم سب سماج میں ایک دوسرے کے محتاج ہیں ایک دوسرے
کے بناء کوئی مکمل نہیں ہے سب ادھورا ہے ناقص ہے اور ہر انسان ہر آدمی سماج کا اپنے آپ میں عظیم الشان ہے اللہ نے سب کو بحیثیت انسان ایک شان دیا ہے کامل و مکمل بنایا
एक अच्छे समाज की स्थापना कैसे हो सकती है?
आज हमारे समाज के अच्छे होने और समाज के हर सदस्य के खुश रहने के लिए हर जगह इसकी सख्त जरूरत है। मानव जीवन में जमात का बहुत अर्थ है। उन्होंने कहा: प्रभु का हाथ मण्डली पर है। जो लोग मण्डली के साथ हैं नुकसान से
सुरक्षित हैं, और जो अकेले हैं वे बहुत संकट में हैं। हम सभी को समाज में एक दूसरे की जरूरत है। कोई भी एक दूसरे के कारण परिपूर्ण नहीं है। सब कुछ अधूरा है। समाज में हर इंसान महान है। हर इंसान अपने आप में महान है।
How can a good society be established?
Today, there is a dire need everywhere for our society to be good and for every member of the society to be happy. Jamaat has a lot of meaning in human life. He said: The hand of the Lord is on the
congregation. Those who are with the congregation are safe from harm, and those who are alone are in great distress. We all need each other in the society. No one is perfect because of each other. Everything is
incomplete. Every human being is great in the society. Every human being is great in himself.
Blogger Comment
Facebook Comment