اللہ کی طاقت کا اندازہ
دنیا کے انسان اللہ کی طاقت کا اندازہ نہیں لگا سکتا جتنا بھی کوشش کر لے اللہ کے کارنامے کو سمجھ سکتا ہے پر رب العزت کی قدرت اور طاقت کا اندازہ نہیں ہو سکتا ہے دنیا کے عقلاء حیران اور پریشان ہیں کہ کیسے اللہ تعالیٰ سارے
کائنات کو ایک توازن کے ساتھ چلا رہا ہے اسکی کوئی مثال نہیں ہے کوئی اسکے سامنے مقابلہ کے لئے تیار نہیں رب العزت ہمارے سر کے اوپر سات آسمان بنایا ہے اور ساتوں آسمان کے اندر دروازہ بھی لگایا ہے جس کے ذریعے سب
فرشتے آتے اور جاتے ہیں آسمان کا مادہ بخارات کے منجمد حصے کو شمار کیا گیا ہے مقرر کیا ہے اللہ نے خود اللہ کے رسول نے صلی اللہ علیہ والہ نے جب معراج پر گئے تو آپ کو ساتوں آسمانوں پر سے گزارا گیا اور ہر آسمانی دروازہ پر سے ہو کر آپ آگے بڑھے
भगवान की शक्ति का आकलन करें
दुनिया का आदमी अल्लाह की ताकत का अंदाजा नहीं लगा सकता, कितनी भी कोशिश कर ले, वह अल्लाह के कामों को समझ सकता है, लेकिन महिमा के भगवान की शक्ति और शक्ति का अनुमान नहीं लगाया जा सकता है। संतुलन के साथ
दौड़ना, कोई मिसाल नहीं है इसके लिए, कोई भी इसके सामने प्रतिस्पर्धा करने के लिए तैयार नहीं है। पदार्थ के वाष्प के जमे हुए हिस्से को गिना गया है। स्वयं अल्लाह, अल्लाह के रसूल (सल्लल्लाहु अलैहि व सल्लम) ने कहा:
Assess the power of God
The man of the world cannot estimate the power of Allah, no matter how hard he tries, he can understand the deeds of Allah, but the power and might of the Lord of
Glory cannot be estimated. Running with a balance, there is no precedent for it, no one is ready to compete in front of it. The frozen part of the vapor of matter has been
counted. Allah Himself, the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said:
Blogger Comment
Facebook Comment