عیدالاضحیٰ کیا ہے
اللہ نے دنیا میں بسنے والےلوگوں کے لئے سال بھر میں کسی نہ کسی دن خوشی کا مقرر کیا ہے جسمیں وہ اس دن خوشی مناتے ہیں اسی طرح ایک خاص سمودایک کے لئے مسلمانوں کے لئے بھی سال میں دو بار دو دن خوشی کا
رکھاہے ایک عیدالفطر جو رمضان کے ختم پر منایا جاتا ہے دوسرا قربانی جو عیدالاضحیٰ کے نام سے موسوم ہے بس اسی قربانی عیدالاضحیٰ کے بارے میں ضروری باتیں ذکر کی جاتیں ہیں سب سے پہلی بات قربانی کی شروعات جب
سے دنیا ہے تب سے ہی ہے انبیاء و رسل کے درمیان بھی یہ سلسلہ جاری رہا اور آج تک جاری ہے کل قیامت تک جاری رہیگا قربانی در اصل حلال جاندار کو اللہ کے راہ میں ذبح کرنا ہے اللہ کا قرب حاصل کرنے کی نیت سے انسان بہت بڑا اہم کام کرتا ہے قربانی کر کے
ईद-उल-अधा क्या है?
अल्लाह ने दुनिया के लोगों के लिए साल के किसी दिन खुशी तय की है जिसमें वे खुश हैं। उसी तरह, एक विशेष समुदाय के लिए, उन्होंने साल में दो बार मुसलमानों के लिए एक ईद-उल-फितर ठहराया है, जो दूसरी बलिदान, जिसे ईद-उल-अधा
कहा जाता है, रमजान के अंत में मनाया जाता है। यह जारी है और आज तक जारी है। बलिदान पुनरुत्थान के दिन तक जारी रहेगा। वास्तव में, बलिदान एक हलाल जानवर को मारने के तरीके में है अल्लाह।
What is Eid-ul-Adha?
Allah has ordained happiness for the people of the world on any day of the year in which they are happy. Similarly, for a particular community, he has set an Eid-ul-
Fitr for Muslims twice a year, the second sacrifice, called Eid-ul-Adha, is celebrated at the end of Ramadan. It continues and continues to this day. The sacrifice will
continue until the Day of Resurrection. In fact, the sacrifice is in the way of killing a halal animal Allah.
Blogger Comment
Facebook Comment