کامیابی اور صبر و محنت
اللہ کا نظام سب کے حق میں بہتر اور ایک اچھا نظام ہے انسان اسکو دل سے سوچےتو وہ اسکو خود سمجھ لیگا کہ بیشک اللہ کا نظام بہت نرالا ہے دنیا میں انسان اپنے اپنے اعتبار سے صنعت و حرفت کا عمل انجام دیتا ہے کوئی ہمت ہار کر چھوڑ دیتا ہے تو کوئی صبر ہی نہیں کر پاتا ہے شاید
آپ بھی اسکو تجربہ کئے ہونگے کامیابی دنیاوی صنعت و حرفت میں اگر چاہئے تو دو چیز کو لازم پکڑیں ایک مسلسل محنت اور دوسرا صبر و ضبط انسان دنیا کے جس عمل کو بھی کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو وہ کامیابی چاہتا ہے اس میں کامیاب ہونا ہی اسکا اصل مقصد ہوتا ہے کامیاب سے مراد ہے
منافع حاصل کرنا اور منزل کا مل جانا کسی بھی کام کو اپ کرتے ہیں تو آپ کا ارادہ عزم سب سے پہلے اس عمل کو پورا کرنے کا ہو اسکے بعد طریقے سے محنت مسلسل کرتے رہیں اور پھر صبر و ضبط سے کام لیں انشاء اللہ بہت جلد آپ کامیاب ہونگے اور آپ کا مقصود آپ کے پاس ہوگا انشاء اللہ
सफलता और धैर्य
अल्लाह की व्यवस्था सभी के लिए बेहतर और अच्छी व्यवस्था है। यदि कोई व्यक्ति इस बारे में अपने दिल से सोचता है, तो वह समझ जाएगा कि अल्लाह की व्यवस्था बहुत अनोखी है। यदि आप हार मान लेते हैं, तो कोई भी धैर्य नहीं रख सकता है। शायद आपने भी इसका अनुभव किया है।
सफलता सांसारिक उद्योगों और व्यापारों में। यदि आप चाहते हैं, तो आपको दो चीजों को पकड़ना होगा। अगर वह करता है, तो वह सफलता चाहता है। उसका असली लक्ष्य उसमें सफल होना है। सफलता का मतलब लाभ कमाना और मंजिल तक पहुंचना है। फिर काम करते रहो कड़ी मेहनत करें
और फिर धैर्यपूर्वक काम करें, ईश्वर की इच्छा है, आप जल्द ही सफल होंगे और आपका लक्ष्य होगा, ईश्वर की इच्छा।
Success and patience
Allah's system is better for all and a good system. If a person thinks about it with his heart, he will understand that Allah's system is very unique. If you give up, no one will be able to have patience. Perhaps
you have also experienced it. Success in worldly industries and trades. If you want, you must hold on to two things. If he does, he wants success. His real goal is to succeed in it. Success means to make a profit and to
reach the destination. If you do any work, then your intention is to complete this process first. Then keep working hard and then work patiently, God willing, you will soon succeed and you will have your goal, God willing.
Blogger Comment
Facebook Comment