اللہ کی شانअल्लाह की शानGlory of allah


 اللہ کی شان 

اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی بے پناہ صفات لابدی ابدی دائمی ذات جو ایک تنہا شان و صفات کے مالک ہیں اللہ سب سے جدا اور سب سے یگانہ ہے اسکی ذات کی استغناءیت سب مخلوق پر عیاں اور بیاں ہیں اللہ نے اپنے بارے میں قرآن 

میں بار بار ذکر کیا ہے کہ وہ ایک لا مثال اور تنہا ہے اسکے برابر کوئی نہیں ہیں اسکی شان ایسی ہے کہ کوئی جواب نہیں وہ ایک ہے پر سب سے بڑا ہے اسکے نام کام سے ہم سب دل سے تسلیم و قبول کرتے ہیں اسکی بندگی ہر ایک انسان

 پر لازم اور ضروری ہے وہ کبھی سوتا نہیں اور نہ کبھی اونگھ آتی ہے سب پر حاوی ہے سب کو وقت پر بنا کسی مطلب کے روزی و روٹی دے دیتا ہے اس کے پاس ہر وہ چیز ہے جو انسان ان سے مانگ لے وہ کسی کا محتاج نہیں اسکا 

سب محتاج ہے اسکی کوئی اولاد نہیں ہے ہر نقص سے وہ پاک و صاف ہے اسکے لئے ہم سب اپنی جان تک قربان کر دیتے ہیں 

अल्लाह की शान

 अल्लाह सुभानाहु वा ताला के अनंत गुण, शाश्वत, शाश्वत, एक और केवल गुणों का स्वामी यह उल्लेख किया गया है कि वह अद्वितीय और अकेला है। उसके बराबर कोई नहीं है। उसकी महिमा ऐसी है कि वहाँ है कोई जवाब नहीं। वह एक है लेकिन वह सबसे महान है। लेकिन यह अनिवार्य और

 आवश्यक है। वह कभी नहीं सोता है और कभी नहीं सोता है। वह सभी पर हावी है। वह बिना किसी अर्थ के सभी को समय पर भोजन देता है। उसके पास वह सब कुछ है जो मनुष्य उससे मांगता है उसे किसी की जरूरत है। नहीं, सभी को उसकी जरूरत है। उसकी कोई संतान नहीं है। वह सभी दोषों से मुक्त है। इसके लिए हम सभी अपने जीवन का बलिदान करते हैं।

Glory of allah

 The Infinite Attributes of Allah Subhanahu wa Ta'ala, the Eternal, the Eternal Being, the Possessor of One and Only Attributes  It is mentioned that he is unique and lonely. There is no one equal to him. His glory is 


such that there is no answer. He is one but he is the greatest.  But it is obligatory and necessary. He never sleeps and never falls asleep. He dominates over all.  No, everyone needs him. He has no children. He is free from all faults. For this, we all sacrifice our lives.

🌙 اللہ کی شان و عظمت

اللہ وہ ذات ہے جس نے کچھ بھی نہ ہونے سے پوری کائنات کو پیدا فرمایا۔ آسمان، زمین، سورج، چاند، ستارے، پہاڑ، سمندر، انسان اور ہر جاندار اسی کی قدرت کی نشانیاں ہیں۔

وہ اکیلا ہے، بے نیاز ہے، نہ اس کا کوئی شریک ہے اور نہ کوئی اس جیسا ہے۔

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ

ترجمہ:
کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے۔ نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔ اور کوئی اس کے برابر نہیں۔
(سورۃ الإخلاص: 1–4)

اللہ کی قدرت کا اندازہ انسان کی عقل پوری طرح نہیں کر سکتی۔ رات کے اندھیرے کے بعد صبح کا اجالا، خشک زمین سے سبزہ نکلنا، ایک چھوٹے سے بیج سے بڑا درخت بن جانا اور ماں کے رحم میں ایک بے جان قطرے سے انسان کا وجود میں آنا—یہ سب اللہ کی قدرت کی نشانیاں ہیں۔

جب انسان مشکل میں ہوتا ہے اور دنیا کے تمام راستے بند نظر آتے ہیں، تب بھی اللہ کا دروازہ کھلا رہتا ہے۔ وہ اپنے بندے کی دعا سنتا ہے، اس کے حال کو جانتا ہے اور اس کی ضرورت سے باخبر ہے۔

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ

ترجمہ: “اور جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے پوچھیں تو بے شک میں قریب ہوں۔”
(سورۃ البقرۃ: 186)

❤️ اللہ پر بھروسہ

لہٰذا زندگی میں چاہے کتنی ہی پریشانی کیوں نہ ہو، اللہ سے مایوس نہ ہوں۔ اس کے سامنے جھکیں، نماز قائم کریں، دعا کریں اور حلال راستے میں کوشش کرتے رہیں۔

جس دل میں اللہ کی محبت ہو، وہاں امید کبھی ختم نہیں ہوتی۔

🤲 اے اللہ! ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے، ہمیں اپنی اطاعت کی توفیق عطا فرما اور دنیا و آخرت میں کامیابی نصیب فرما۔ آمین۔


SHARE

Milan Tomic

Hi. I’m Designer of Blog Magic. I’m CEO/Founder of ThemeXpose. I’m Creative Art Director, Web Designer, UI/UX Designer, Interaction Designer, Industrial Designer, Web Developer, Business Enthusiast, StartUp Enthusiast, Speaker, Writer and Photographer. Inspired to make things looks better.

  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
    Blogger Comment
    Facebook Comment